Jang Epaper Karachi متبادل توانائی، انرجی بحران کا حل
پاکستان میں بجلی کے موجودہ نرخ 50 روپے فی یونٹ تک پہنچ گئے ہیں جس میں 20فیصد بجلی کے فرسودہ تقسیم اور ترسیل کے نظام (t&d) کے نقصانات، بجلی کی چوری اور 10 فیصد بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی بھی شامل ہے ...
